: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ کے مرکزی علاقے سے ایک 40سالہ شخص کو شر پسند عناصر کے ہاتھوں ہتھیار فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے ۔پولس نے بتایا کہ کل شام بہار کے بانکا ضلع کے رہنے والے پرمود
یادوکوگوالیور گھاٹ
کے قریب ہتھیار فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے پولس
آفیسرنے کہا کہ اس کے پاس سے 8ایم ایم پستول، 10راؤنڈ گولی ضبط کیا گیا ہے
۔پولس نے کہا کہ ہتھیار خریدنے والے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔